the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
واشنگٹن،3اپریل(ایجنسی) سمیت دنیا بھر میں انرجی ڈرنکس کے استعمال میں اضافہ ہوتا جارہا ہے جب کہ ایک مطالعے سے بھی یہ ثابت ہوا ہے کہ انرجی ڈرنکس کا اثر کیفین والے مشروبات سے قدرے مختلف ہوتا ہے اور اس سے بلڈ پریشر میں بھی اضافہ ہوسکتا ہے۔

انرجی ڈرنکس بنانے والوں کا دعویٰ ہے کہ چینی، کیفین اور کچھ نباتاتی اجزا انرجی ڈرنکس بناتے ہیں اور اس سے دل کی برقی سرگرمی پر اثر پڑتا ہے جس سے دل کی دھڑکن معمول سے ہٹ جاتی ہے جو ممکنہ طور پر خطرناک بھی ہوسکتی ہے۔ ماہرین نے یہ بھی کہا ہے کہ ان مشروبات سے بلڈ پریشر میں اضافہ ہوجاتا ہے جو کافی دیر تک برقرار رہ سکتا ہے۔

امریکی ہارٹ



ایسوسی ایشن کی جانب سے کی گئی تحقیق میں 18 سے40 سال کے ایسے افراد کو شامل کیا گیا جو بڑی تعداد میں انرجی ڈرنکس پیتے ہیں اور ان کی 15 فیصد تعداد روزانہ 3 ڈبے انرجی ڈرنکس پیتی ہے۔ ان افراد کو 2 گروہوں میں تقیسم کرکے آدھے کو320 ملی گرام کیفین، 108 گرم چینی اور جڑی بوٹیوں پر مشتمل ایک مشروب پلایا گیا جب کہ بقیہ افراد کو 320 ملی گرام کیفین، 40 ملی لیٹر سبز لیموں کا رس اور 140 ملی میٹر چیری کا شربت کاربونیٹڈ پانی میں ملاکر دیا گیا۔

جن لوگوں نے زائد کیفین والا انرجی ڈرنکس جیسا مشروب پیا تھا اگلے 6 گھنٹوں تک ان کا بلڈ پریشر بڑھا رہا جب کہ ای سی جی سے معلوم ہوا کہ جنہوں نے انرجی ڈرنکس پی تھی ان کے دل کے کیوٹی انٹرویل میں 10 ملی سیکنڈ کا فرق آیا یعن

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.